پاکستانخوشحال خٹک کے پوتے، رقص کے ذریعے اپنے دادا کا پیغام پھیلاتے ہوئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمدثر شاہ15.12.202215 دسمبر 2022پشتون روایتی طور پر گھنگروؤں کی جھنکار اور رقص کے بے حد شائق اور معترف ہیں مگر رقص اور موسیقی کو بطور پیشہ اختیار کرنے کو معیوب سمجھتے ہیں۔ مگر خوشحال خان خٹک کے پوتے خانزادہ اسفندیار نے یہ روایتی بیڑیاں توڑنے کا فیصلہ کیا۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹhttps://p.dw.com/p/4Kxt6اشتہار