شمالی اسپین کا شہر پامپلونا دنیا بھر میں بل فائٹنگ اور اپنے تاریخی مرکز کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ لیکن یہاں کے دو ماہرین تعمیرات بھی اب اسپین بھر میں اپنے انوکھے طرز تعمیر والے ڈیزائنز کی وجہ سے مشہور ہو چکے ہیں۔ یہ ماہرین تیار کرتے ہیں، ہوا دار، سادہ اور آرام دہ گھر۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں