خلیج میکسیکوتصویروں میں
سمندر میں شامل ہونے والے تیل کو آگ لگا کر بھی ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے
امریکی صدر نے مدد کا بھرپور یقین دلایا ہے
ایک سیٹیلائٹ تصویر میں خلیج میکسیکو میں ملا تیل دیکھا جا سکتا ہے
خلیج میکسیکو کی ایک فضائی تصویر، ایک جہاز سمندر میں شامل ہوئے تیل کی صفائی میں مصروف
امریکی ساحلی علاقوں میں کئی جاندروں کی کئی نایاب اقسام کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے
خلیج میکسیکو میں تیل کی صفائی کا ایک منظر
خلیج میکسیکو کے علاقے میں تیل بہنے سے سمندری حیات کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں
اس سٹیلائیٹ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ امدادی ٹیمیں سمندر میں ملے تیل کو صاف کر رہی ہیں
خلیج میکسیکو میں تیل نکالنے والے پلیٹ فارم پر دھماکے کا منظر
برٹش پیٹرولیم نامی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ مزید ایک ہفتے تک تیل رستا رہے گا
امریکی ساحلی علاقوں میں پریشان حال پرندے
امریکی ساحلی علاقوں میں ایک بحری جہاز تیل صاف کرتا ہوا
خلیج میکسیکو کے مشرق میں واقع امریکی ساحلی علاقے لوزیانا میں تیل کی صفائی جاری ہے
امریکی ساحلی علاقوں میں اس تیل کی صفائی کے لئے ہیلی کاپٹر بھی استمعال کئے جا رہے ہیں
خلیج میکسیکو میں تیل کے ذخیرے کو آگ لگنے کا ایک منظر
خلیج میکسیکو میں بہنے والے اس تیل کا صفائی کا کام کئی ہفتے جاری رہ سکتا ہے
جس کمپنی کا حادثہ پیش آیا ہے ، اس کا نام ’برٹش پیٹرولیم‘ ہے
امریکی صدر باراک اوباما نے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا ہے
18 تصاویر
1 | 1818 تصاویر