سائنسامریکہخلائی سوٹ کے بغیر خلا نوردی ممکن ہے کیا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسامریکہ09.07.20249 جولائی 2024خلائی سوٹ کا وزن سو کلو گرام سے زیادہ ہوتا ہے جبکہ اس کی کئی پرتیں ہوتی ہیں۔ یہ آگ، شدید ٹھنڈ، خلائی ویکیوم اور چھوٹے موٹے خلائی شہابیوں سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔https://p.dw.com/p/4hsSDاشتہار