حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے کے لئے خواتین ہمیشہ ہی ایک اہم کردار ادا کرتی رہی ہیں۔
https://p.dw.com/p/E4Xt
بنگلہ دیش میں خواتین ابھی بھی زراعت کے شعبے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔تصویر: dw
اشتہار
آج کل کے دور میں خواتین کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور وہ کس طرح ان کو نبھا رہی ہیں یہ جاننے کے لئے سماعت فرمائے قرۃ العین زمان کا ترتیب دیا ہوا پروگرام شانہ بشانہ