’حسینہء کائنات‘ کا تاج کس کے سر؟
امریکی شہر لاس ویگاس میں مس یونیورس یا حسینہء کائنات کے مقابلے میں تاج کس ملک کی حسینہ کے سر آیا؟ اس مقابلے میں نوے سے زائد ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی۔
جنوبی افریقہ کی ڈیمی لی نیل پیٹرز، ’حسینہء کائنات’
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ڈیمی لائی نیل پیٹرز کو حسینہ کائنات منتخب کیا گیا۔
حسینہء کائنات کا تاج
66 ویں مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ ڈیمی لی نیل پیٹرز کے سر سابقہ مس یونیورس نے رکھا۔
’لاس ویگاس میں دنیا بھر کا حسن‘
امریکی شہر لاس ویگاس اتوار کی شام منعقد ہونے والے اس مقابلے میں دنیا بھر کی ’حسینائیں‘ شریک ہوئیں۔
مقابلے کی آخری پانچ حسینیائیں
اس مقابلے میں ’حسینہء کائنات‘ کے حتمی انتخاب کے لیے پانچ ’حسیناؤں‘ کو چنا گیا تھا، جن کا تعلق جنوبی افریقہ، وینیزویلا، تھائی لینڈ، جمائیکا اور کولمبیا سے تھا۔
’حسینہء کائنات‘ میں دنیا بھر کا حسن
اس مقابلے میں دنیا کے کئی ممالک سے ’حسینائیں‘ شریک ہوتی ہے۔ یہ مقابلہ دنیا کے مختلف ممالک میں ہر برس منعقد کیا جاتا ہے، جسے ٹیلی وژن کے ذریعے دنیا بھر میں کروڑوں افراد دیکھتے ہیں۔
5 تصاویر
1 | 55 تصاویر