جرمنی میں تارکین وطن گھرانوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے لئے ایک معاون پروگرام
15 جنوری 2010
جرمنی کے اسکولوں میں تارکین وطن بچوں کے مقابلے میں ایسے گھرانوں سے تعلق رکھنے اساتذہ کی تعداد بہت کم ہے۔ ہیرٹی فاؤنڈیشن نے اس فرق کو کم کرنے کے لئے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔