1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن اسلام کانفرنس، مکالمت کے دس برس

27 ستمبر 2016

جرمنی میں اسلام کانفرنس کو شروع ہوئے دس سال کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ سالانہ کانفرنس ایک ایسا اجتماع ہوتا ہے، جہاں جرمنی میں آباد مسلمانوں کی صورتحال پر بات چیت کی جاتی ہے۔ اس کانفرنس کا مقصد جرمن معاشرے میں مسلمانوں کے انضمام کو بہتر بنانا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Qe9S