You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسکول میں برقعے پر پابندی نہیں لگ سکتی: جرمن عدالت
ہیمبرگ میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک سولہ سالہ طالبہ کی والدہ کو ہدایت کی تھی کہ ان کی بچی نقاب پہن کر اسکول نہ آئے۔
جرمن زبان و ثقافت اور کاروں کے کشمیری مداحین
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں غیر ملکی زبانوں کے شعبے میں جرمن زبان و ادب بھی پڑھایا جاتا ہے۔
عالمی ثقافت، رواں سال بڑے ایونٹس
بیتھوفن، رامشٹائن، رافائل اور کریسٹو: دو ہزار بیس میں عالمی سطح پر کئی بڑی تقریبات منعقد ہو رہی ہے۔ ایک نظر ڈالتے ہیں۔
پشتو سنیما بحال ہو سکے گا؟
پشاور میں پشتو فلموں کی صنعت سے وابستہ افراد کے بارے میں دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ۔
دیوار پر چپکا کیلا، ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر میں فروخت
میامی میں آرٹ نمائش کے دوران ایک فنکار نے بھوک لگنے پر مہنگے فن پارے میں استعمال کیلا کھا کر حاضرین کو حیران کردیا۔
لاہور میں ’اکتوبر فیسٹ‘ اور جرمن فوڈ فیسٹیول
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں جرمن فوڈ فیسٹیول کے نام سے جرمنی کے کھانوں کا ایک سات روزہ میلہ جاری ہے۔
زیادہ درخت، کم کاریں: شہروں کے صاف ماحول کے لیے لازمی
دنیا بھر میں شہروں میں بڑھتے ہوئے کار کلچر کی وجہ سے شہری فضا آلودہ ہوتی جا رہی ہے۔
بہت سے نوجوان ایرانی باشندے ’عربی میں شادی‘ کی تقریب کے خلاف
ایران میں کئی نوجوان مرد اور خواتین ’عربی زبان میں شادی‘ کی تقریبات کے خلاف مزاحمت کرنے لگے ہیں۔
افغانستان، بلندی اور پستی کے ابدی دائرے کا قیدی ملک: تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار فلوریان وائگنڈ کے مطابق اس ملک کا آئندہ زوال ابھی سے دیکھا جا سکتا ہے۔
نوبل انعام یافتہ سیاہ فام ادیبہ ٹونی موریسن انتقال کر گئیں
معروف امریکی سیاہ فام ادیبہ ٹونی موریسن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
عراقی نیشنل میوزیم: میسوپوٹیمیا کی تاریخ کا سب سے بڑا خزانہ
بغداد میں قائم عراقی نیشنل میوزیم انسانی تاریخ کے ہزاروں سال پرانے عظیم ترین نوادرات پر مشتمل خزانے کا امین ادارہ ہے۔
روم میں بنگلہ دیشی خواتین کا دقیانوسی صنفی روایات کو چیلنج
یورپ میں اطالوی دارالحکومت روم ایک بڑی بنگلہ دیشی آبادی کا میزبان شہر ہے، جس میں خواتین کا تناسب تیس فیصد ہے۔
’وہ ہنستے ہنستے رخصت ہو گئے‘
برلن کے گروپئس باؤ میوزیم میں ’دے ڈائڈ لافنگ‘ کے عنوان سے پاکستانی فنکارہ بانی عابدی کی نمائش جاری ہے۔
نیوزی لینڈ: اپنا اسلحہ حکومت کو فروخت کریں!
نیوزی لینڈ حکومت نے مساجد میں مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد عوام سے آتشیں اسلحہ واپس لینا شروع کر دیا ہے۔
ہزارہ برادری: خوف، حوصلہ اور خود اعتمادی
انتہا پسندوں کے حملوں کہ وجہ سے اس کمیونٹی کے لوگ اونچی دیواروں کے پیچھے چُھپنے پر مجبور ہیں۔
کیا کیلاشی ثقافت کا بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
اکثر کیلاشی مردوں کو کیلاشی خواتین کی تصاویر کھینچے جانے پر اعتراض ہے۔
تھانوں کے بے تاج بادشاہ
اس کے رونے کی پہلی آواز آنگن میں گونجی ہو گی تو پورا کنبہ خوشی سے نہال ہو گیا ہو گا۔
وینس میں پہلے پاکستان پویلین کا سہرا ایک خاتون مصورہ کے سر
منوڑہ فیلڈ نوٹس کے عنوان سے پاکستانی خاتون مصورہ نائزہ خان کے فن پارے ’وینس بینالے‘ میں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔
ٹیسٹ ڈرائیو: ممکنہ خریدار دو ملین یورو کی فیراری لے اڑا
جرمن پولیس ایک ایسے شہری کی تلاش میں ہے، جو دو ملین یورو کی ایک فیراری خریدنا چاہتا تھا لیکن گاڑی سمیت غائب ہو گیا۔
وینس آرٹ فیسٹیول شروع، پاکستان پہلی مرتبہ شریک
’وینس بیانالے‘ میں 90 سے زائد ممالک شریک اور پاکستان، ملائیشیا اور گھانا پہلی مرتبہ بیانالے میں موجود ہیں۔
موصل کا گن کلچر، سلامتی کی سنگینی یا شکار کا شوق
عراقی شہر موصل میں ایسے رسالوں اور جریدوں کی بھرمار ہے جو رائفل، پستول اور دوسرے ہتھیاروں کی معلومات سے بھرے ہیں۔
نولی وڈ: نائجریا کا اسپیشل افیکٹ آرٹسٹ
نائجیریا کی فلمی صنعت نولی وڈ میں ایک فنکار ’اسپیشل افیکٹس‘ کی وجہ سے اپنا نام بنا رہا ہے۔
تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائش
چین کے نوبل امن انعام یافتہ لیو شیا کی بیوہ لُو شِیا کی بنائی گئی تصاویر کی نمائش تائیوان میں جاری ہے۔
قدیمی کھیل میں پاکستانی عالمی ریکارڈ کے خواہاں
ایک پاکستانی کلب گھڑ سواری کرتے ہوئے لکڑی کی میخ اکھاڑنے کے کھیل کے لیے عالمی ریکارڈ کا خواہاں ہے۔
سٹاک ہوم کے ثقافتی ورثے میں شامل ایک گھر
نینا سآلو سٹاک ہولم کے اندرونی حصے میں قائم ایک ایسے مکان میں رہتی ہیں، جسے شہر کی ثقافتی میراث کے طور پر تحفظ حاصل ہے۔
ڈی ڈبلیو شو، سوال
سائنس، لائف اسٹائل اور ماحولیات سے متعلق موضوعات پر مشتمل ڈی ڈبلیو کا میگزین شو سوال
بیلجیم میں سجا ہے، برف کے مجسموں کا بازار
برف سے کیا کچھ بنانا ممکن ہے؟ برف کے فیسٹیول میں کیا کچھ رکھا گیا ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
پلوامہ حملہ اور بھارت کا ثقافتی ردعمل
پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت ثقافتی رشتوں پر ’سرجیکل سٹرائکس‘ سے انتہا پسندی اور جنونی قوم پرستی میں اضافہ ہو گا۔
بسنت پر پابندی: جان و مال کا تحفظ یا ثقافتی سانجھ کا قتل؟
جہاں ٹریفک حادثات ميں اوسطاً سالانہ اموات 15 ہزار ہوں، وہاں عوامی تحفظ کے نام پر خوشیوں اور رنگوں بھرا تہوار بند کر دیا۔
چین ایغور حراستی مراکز بند کرے، ترکی
ترکی نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایغوروں کے لیے بنائے گئے حراستی مراکز بند کرے۔
جرمن ’تعریف‘ کیوں نہیں کرتے؟
جرمنی میں تنقید نہ کیے جانے کا ایک مطلب تعریف کرنا ہی ہوتا ہے۔
امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کو خیرباد کہہ دیا
اسرائیل اور امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
ملک میں آزاد میڈیا نہ ہونے کے برابر، ایرانی وزارت کا اعتراف
ایرانی وزارت ثقافت نے اعتراف کر لیا ہے کہ ملک میں آزاد میڈیا ادارے تقریباﹰ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
بھارت میں’ ہاتھی ہسپتال‘ قائم کر دیا گیا
شمالی بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ’ایلیفٹینٹ ہسپتال‘ قائم کیا گیا ہے۔
لاہور میں تین روزہ فیض میلہ، نوجوانوں کی شرکت نماياں
لاہور میں تین روزہ فیض میلہ ختم، نوجوانوں کی شرکت نماياں
دنيا بھر کے بچوں ميں مقبول مکی ماؤس، اب ہو گيا نوے برس کا
بڑے پردے پر مکی ماؤس کے کيريئر کا آغاز اٹھارہ نومبر سن 1928 کے روز ہوا تھا۔
پاکستان کے ناپید ہوتے جا رہے روایتی ساز اور سازندے
’انڈس بلیوز‘ نامی ایک دستاویزی فلم کے مرکزی محرک جواد شریف کے ساتھ گفتگو پر مبنی اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ۔
’ثقافت کے زندہ امین، حکومتی مالی امداد کے منتظر‘
ثقافتی سرگرمیاں بند ہونے کی وجہ سے فن و ثقافت سے وابستہ یہ افراد بے روزگاری کا سامنا کر رہے ہیں۔
بوڈاپیسٹ: عالمی ورثے کے مقامات اور اُن کے نظارے
ہنگری کا دارالحکومت سیاحوں کو ہر وہ چیز پیش کرتا ہے، جس کے وہ طلب گار ہوتے ہیں۔
جرمنی اور جرمنوں میں خاص بات کیا ہے؟
برطانوی مصنف اسٹیفن گرین کی جرمن تاریخ کے بارے میں لکھی گئی کتاب کو جرمن ثقافت سے اعلان محبت کا نام دیا جا سکتا ہے۔
موصل کا کتاب میلہ، ثقافت کے اظہار کا ایک بڑا تہوار
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو گزشتہ برس داعش کے چنگل سے چھڑایا گیا تھا۔
پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت ’ہٹلر کے مداح‘
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے فیاض چوہان کو صوبہ پنجاب کا نیا وزیر اطلاعات و ثقافت مقرر کیا گیا ہے۔
آئندہ پاکستانی حکومت: علامتی اقدامات یا ٹھوس پالیسیاں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے مستقبل میں وزیر اعظم ہاؤس میں قیام نہ کرنے کے فیصلے کو سراہا جا رہا ہے۔
اے روزنِ تہہ خانہ یہ لَو کسی فن کی ہے؟
عراق میں ایک تہہ خانے ایسا بھی ہے، جو سنیما گھر کی طرح کام کر رہا ہے۔
بارسلونا میں پاکستانی ثقافت کے رنگ
ہسپانوی شہر بارسلونا میں منعقد ہوئے سالانہ گرک فیسٹیول میں اس مرتبہ پاکستانی رنگ کی جھلک اور اردو زبان کی گونج بھی سنائی دی۔ اس فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق تارکین وطن کی زبان و ثقافت کا تحفظ ان کی ترجیحات میں ہے۔ گرک فیسٹیول کی انتظامیہ اور بلدیہ بارسلونا ثقافتی انضمام کے لیے کوشاں ہے۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ
اوزل آخر بول پڑے: ’صدر ایردوآن کے ساتھ پھر تصویر بنواؤں گا‘
جرمن قومی فٹبال ٹیم کے ترک نژاد سٹار کھلاڑی میسوت اوزل صدر ایردوآن کے ساتھ اپنی تصویر کے معاملے میں آخر بول ہی پڑے ہیں۔
ولی عہد محمد بن سلمان کا ایک سال
محمد بن سلمان نے ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک ہی برس میں سماجی سطح پر کئی تبدیلیاں پیدا کر دیں۔
دنیا کے کروڑوں انسانوں کے پاس ایک ارب سے زائد آتشیں ہتھیار
آج کی دنیا میں کئی کروڑ انسانوں کے پاس مجموعی طور پر ایک ارب سے زائد آتشیں ہتھیار موجود ہیں۔
بُلبلیک، گوجال میں روایتی موسیقی اور وخی ثقافت کا حسین ملاپ
بُلبلیک، گوجال میں روایتی موسیقی اور وخی ثقافت کا حسین ملاپ
ایران کے جدید اور قدیم فِٹنس سینٹر
ایران کے جدید اور قدیم فِٹنس سینٹر
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ