1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے کار’مردہ‘ مصنوعی سیٹلائٹس کا کیا ہوتا ہے؟

13 جولائی 2024

سیٹلائٹ کو پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایندھن ختم ہوا تو یہ بھی کارآمد نہ رہا۔ لیکن سوال ہے کہ ان ’مردہ‘ یا بے کار سیٹلائٹس کو ٹھکانے کیسے لگایا جاتا ہے؟

https://p.dw.com/p/4iFH5