بیجنگ اولمپکس: پاکستانی امیدوں کا مرکز، پاکستان کی ہاکی ٹیم
5 اگست 2008
بیجنگ اولمپکس میں پاکستان کی تمام تر امیدیں پاکستان کی ہاکی ٹیم سے وابستہ ہیں۔
https://p.dw.com/p/EqX4
کیا پاکستان کی ہاکی ٹیم پاکستان کو طلائی تمغہ دلوا پائے گی؟تصویر: AP
اشتہار
گو کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم ذبوں حالی کا شکار ہے تاہم اگر اولمپکس میں پاکستان کو اس گھڑی کا ڈھونڈنے کے بعد فوری طور پر ہمیں کوڈ نمبر 104 کے ساتھ لکھ بھیجیں اور یہ گھڑی بطور انعام حاصل کریںتصویر: DWکوئی طلائی تمغہ دلوا سکتا ہے تو وہ پاکستان کی ہاکی ٹیم ہی ہے۔