1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گوشت کھانے کو ترس گئے

24 اپریل 2020

بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر مذبح خانے بھی بند ہیں، جس کی وجہ سے بازاروں میں گوشت دستیاب نہیں ہے۔ لاک ڈاؤن کے ابتدا میں مرغی کا گوشت مل جاتا تھا لیکن نقل و حمل پر بندشوں کی وجہ سے اب وہ بھی میسّر نہیں۔ گوشت خور افراد اب چکن اور مچھلی کے لیے بھی ترس رہے ہیں۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3bLeB