نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ہفتے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی مہاجرین کے لیے پالیسی پر تنقیدی بیان سامنے آیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میرکل کی مہاجرت پر پالیسی ہی در اصل برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی بنیادی وجہ بنی۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے اردو سروس کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے گفتگو۔