1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بازوؤں سے محروم پاکستانی اسنوکر پلیئر

9 اکتوبر 2020

اسنوکر ٹیبل پر گیند سرخ ہو یا سیاح، محمد اکرام اپنی مضبوط ٹھوڑی کے ساتھ کیو بال کو ٹھیک نشانے سے پاکٹ کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ بازوؤں کے بغیر پیدا ہونے والے محمد اکرام نے اسنوکر سیکھنے کی لگن میں غربت اور معذوری کو بھی شکست دے دی۔

https://p.dw.com/p/3jhPQ