1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایکو اسلام کانفرنس اور جکارتہ میں شجر کاری

عاطف توقیر
31 اکتوبر 2019

ایکو اسلام کانفرنس کے دوسرے اور آخری دن جکارتہ کے ایک مدرسے میں شجر کاری کی گئی۔جمعرات اکتیس اکتوبر کو منعقد ہوئی اس علامتی مہم میں بین الاقوامی مندوبین نے بھی شرکت کی۔ مقصد تھا کہ بچوں کو تحفظ ماحول کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں۔

https://p.dw.com/p/3SHOh