یورپایک بہت ہی بڑا ٹرک چلانا کتنا مشکل؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ04.07.20234 جولائی 2023یورپ کی سب سے بڑی تانبے کی کان میں ہر چیز ہی بہت بڑی ہے۔ جہازی سائز کی پتھر کاٹنے والی مشین، پتھر لوڈ کرنے والی مشین اور یہاں تک کہ ان پتھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا ٹرک بھی حیران کن حد تک بڑا ہے۔ اور اس ٹرک کو ایک خاتون چلاتی ہیں۔https://p.dw.com/p/4TOWpاشتہار