معاشرہاطالوی خاتون، پاکستانی عورتوں اور بچوں کی تعلیم کے لیے کوشاںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ حافظ احمد01.08.20191 اگست 2019اٹلی میں گریچن رومگ نامی خاتون نے ایک امدادی تنظیم قائم کر رکھی ہے جو پاکستانی فن و ثقافت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایک غیر سرکاری تنظیم ’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘ کے تعلیمی منصوبوں میں مالی معاونت کے سلسلے میں فنڈز اکٹھے کر کے پاکستان بھیجتی ہیں۔https://p.dw.com/p/3N7rPاشتہار