معاشرہاندرجیت سنگھ: پشاور یونیورسٹی کا واحد سکھ طالب علمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ پشاور04.05.20184 مئی 2018خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکھ برادری کے قریب ساڑھے آٹھ ہزار افراد مقیم ہیں۔ لیکن پشاور یونیورسٹی میں اندرجیت سنگھ پہلا اور واحد طالب علم ہے۔ تفصیلات پشاور سے مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/2xAOaاشتہار