1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافغانستان

افغانستان: 'سیلاب نے ہماری زندگی تباہ کر دی'

14 مئی 2024

اقوام متحدہ اور طالبان حکام کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلغان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں تین سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔ سیلاب کی زد میں آنے والے دیہی علاقوں میں متاثرہ افراد ابھی تک اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4fpWb