معاشرہاسپیناسپین کے مقامی افراد بڑھتی سیاحت کے خلاف کیوں ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہاسپین23.07.202423 جولائی 2024اسپین دنیا میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ایک ہے لیکن مقامی لوگوں کو اس بات کی کوئی خاص خوشی نہیں ہے۔ بلکہ وہ ہر سال بڑی تعداد میں آنے والے سیاحوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ https://p.dw.com/p/4idMtاشتہار