1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام آباد: کچی آبادیوں میں مقیم مسیحی

کرن مرزا اسلام آباد
19 اکتوبر 2018

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کو ’امیروں کا شہر‘ سمجھا جاتا ہے لیکن اسی شہر میں درجنوں کچی بستیاں بھی واقع ہیں۔ ان ’کچی آبادیوں‘ میں بسنے والے زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان کی مسیحی اقلیت سے ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اسلام آباد کی کچی بستیوں میں آباد کچھ مسیحی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا پاکستان میں مسیحی اقلیت استحصال کا شکار ہے؟ تفصیلات جانیے ارسلان خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/36oVA