1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

اسرائیل کا غزہ پٹی کے مکمل محاصرے کا اعلان

11 اکتوبر 2023

غزہ پٹی کے علاقے میں حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف جوابی حملوں کے علاوہ اسرائیل نےاس خطے کی مکمل ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں خوراک، پانی اور بجلی کی فراہمی پر پابندی ہو گی۔ غزہ میں متعدد زخمیوں کے علاج کے لیے ضروری طبی سامان بھی ختم ہو رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4XLz6
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔