1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حماس کیا ہے؟

11 اکتوبر 2023

حماس نامی فلسطینی عسکریت پسند گروپ غزہ پٹی پر گزشتہ سولہ سال سے حکومت کر رہا ہے اور اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسے اسرائیل، امریکہ اور یورپی یونین ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہیں۔ اس عسکریت پسند فلسطینی گروپ پر قریب سے ایک نظر۔

https://p.dw.com/p/4XNys
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔