1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

استنبول کینال: ترکی کی تاریخ کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ

18 جولائی 2021

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا نیا میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹ، 45 کلومیٹر طویل ملٹی بلین ڈالر کی آبی گزرگاہ ہے، جو بحیرہ اسود کو بحیرہ روم سے ملائے گی۔ ناقدین اس منصوبے کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے ماحولیاتی تباہی ہو گی۔

https://p.dw.com/p/3wbfP