1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
افریقہ

’آپ کی بیٹی شرمندگی کا باعث نہیں ہے‘

6 اکتوبر 2021

سال 2021ء کے لیے مصر کی 50 متاثر کن خواتین میں سے ایک ہالا غونیم بھی ہیں۔ بچپن میں ماں باپ کے انتقال کے بعد ایک دور دراز گاؤں میں رشتہ داروں کے ہاں پرورش پانے اور شدید مشکلات کا شکار رہنے والی ہالا غونیم کی کہانی انتہائی متاثر کن ہے، جو والدین کے لیے ایک پیغام بھی ہے۔

https://p.dw.com/p/41Kky