1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہ نہیں بن سکتی؟

عبدالستار، اسلام آباد علی حسن ستار
20 جولائی 2020

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نئے مندر کی تعمیر پر ایک تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کئی مذہبی رہنماؤں نے فتوے جاری کیے ہیں کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی نئی عبادت گاہ کی تعمیر نہیں ہو سکتی تو میں کہا جا کچھ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی حکومت ایسی عبادت گاہوں کی تعمیر کے لیے رقوم فراہم نہیں کر سکتی۔ تاہم کچھ حلقے اس مندر کی تعمیر کے حق میں بھی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3fazZ