1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

منوج باجپائی کے ساتھ خصوصی گفتگو

21 فروری 2024

بھارت کے معروف اداکار منوج باجپائی کی فلم ’دی فیبل‘ برلینالے فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ منوج باجپائی کی برلن میں ڈی ڈبلیو اردو کے عرفان آفتاب اور ڈی ڈبلیو ہندی کی سواتی بخشی کے ساتھ خصوصی بات چیت دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4chGz