یوکرائن کے صدر Yushchenko برلن میں
8 فروری 2007اشتہار
دونوں رہنما یوکرائن اور یورپی یونین کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بدھ کے روز جرمن وزیرخارجہ Steinmeier نے کی ایف میں یوکرائن کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقا توں کے بعد کہا تھا کہ یوکرائن نے یورپی یونین ساتھ ایک نئے شراکتی معاہدے سے متعلق مزاکرات شروع کرنے کی تمام شرائط پوری کر لی ہیں۔