معاشرہیونان میں امکانات کی کمی مسائل کی جڑ ہے؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان / عدنان اسحاق02.01.20182 جنوری 2018عشیر حیدر گزشتہ تقریباً تین دہائیوں سے یونان میں مقیم ہیں۔ وہ ’اینٹینا‘ نامی ایک مقامی ٹیلی وژن چینل کے ساتھ بطور صحافی وابستہ ہیں۔ ڈوئچے ویلے کے ساتھ خصوصی بات چیت میں انہوں نے یونان میں پاکستانی برادری کو درپیش مسائل کے موضوع پر روشنی ڈالی۔https://p.dw.com/p/2qBcdاشتہار