1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپین الیکشن کیا ہیں؟

6 جون 2024

یورپی پارلیمانی انتخابات چھ سے نو جون تک منعقد ہو رہے ہیں۔ یہ انتخابات بھارت کے بعد پوری دنیا میں دوسرا سب سے بڑا جمہوری انتخابی عمل ہیں۔ یہ عمل کیسے مکمل ہوتا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/4gjFX