سیاستہیلگو لینڈ ، جرمنی کا انتہائی خوبصورت جزیرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست02.11.20172 نومبر 2017ہیلگو لینڈ مین لینڈ جرمنی سے لگ بھگ ستر کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ بہت سے ٹورسٹس یہاں ڈیوٹی فری شاپنگ کرنے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کی سمندری حیات، نایاب پرندے اور قدرتی نظارے بھی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2mu74اشتہار