سائنس’ہومو نالیدی‘، انسان کی نئی قسم دریافتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس11.09.201511 ستمبر 2015جنوبی افریقہ کے سائنسدان جدید دور کے انسان کے تاحال نامعلوم آباؤ اجداد کا سراغ لگا کر ان دنوں پوری دنیا میں شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ ’ہومو نالیدی‘ چھوٹے قد اور چھریرے بدن کے حامل ہوا کرتے تھے۔https://p.dw.com/p/1GV0Sاشتہار