1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمالیہ کے گلیشیئرز موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں

7 اپریل 2021

ہمالیہ کے پہاڑوں پر واقع گلیشیئرز زندگی کی علامت ہیں۔ قریب ایک ارب افراد ان گلیشیئرز سے حاصل ہونے والے پانی پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان گلیشیئرز کی برف بہت تیزی سے پگھل رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3WvIY