1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گلگت بلتستان کی دو لڑکیوں نے گرلز فٹبال لیگ بنا ڈالی

25 جنوری 2019

گلگت بلتستان کے گاؤں شمشال میں رہنے والی دو بہنوں نے تین سال کے عرصے میں آٹھ ٹیمیں بنا لیں۔ اب ہر ٹورنامنٹ میں ایک سو لڑکیاں حصہ لیتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3CBi4