1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا وجہ ہے کہ اسپیس اسٹیشن زمین پر نہیں گرتے؟

14 ستمبر 2020

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس سی زمین کی سطح سے چار سو میٹر بلندی پر زمین کے گرد گزشتہ دو دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے چکر لگا رہا ہے۔ خلا میں اتنا طویل عرصہ گزارنے کے باوجود انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن آخر زمین پر کیوں نہیں گرتا؟ جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3i65f