چند ایسی بیماریاں ہیں جن کے مریضوں کو باقاعدگی سے ہسپتال جا کر اپنا معائنہ کرانا پڑتا ہے۔ اکثر مریض اس طبی سہولت کے لیے شکر گزار ہوتے ہیں لیکن باقاعدگی سے ہسپتال جانا ان کے معیار زندگی پر اثر انداز بھی ہوتا ہے۔ اب فزیشنز اور انجینئرز کوشش کر رہے ہیں کہ مریضوں کے گھر بیٹھے ہی ان کے اہم ٹیسٹ کر لیے جائیں