1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا سبزیاں زمین کے علاوہ خلاء میں بھی اگائی جا سکتی ہیں؟

22 اپریل 2019

محققین چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا طریقہ تلاش کیا جائے، جس میں وسائل کم استعمال کرتے ہوئے سبزیاں کاشت کی جا سکیں۔ اور یہ سبزیاں صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ خلاء میں بھی اگائی جا سکیں۔ اس سلسلے میں ’ہائیڈروپونکس‘ پر تجربات کیے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3HDpZ