ماحولپاکستانموسمیاتی معاوضےکے پاکستانی مطالبے پرکوئی کان بھی دھر رہا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانعرفان آفتاب17.11.202217 نومبر 2022ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے سلسلے میں جرمنی ایک مثالی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ لیکن کیا یہ ملک پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سبب ہونے والے نقصانات کی تلافی میں اپنی ذمہ داری پوری کر رہا ہے؟ https://p.dw.com/p/4Jg5Nاشتہار