سیاستکچھ ملی میٹر کے ننھے منے فن پارےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست02.07.20192 جولائی 2019روسی آرٹسٹ سالاوات فِدائی پنسلوں کی نوک پر چند ملی میٹر کے شاہکار مجسمے بناتے ہیں۔ گیم آف تھرونز اور ان کے ہاتھ سے تراشے گئے دیگر مجسمے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان مجسموں کی چھوٹی سی دنیا کسی کائنات سے کم دکھائی نہیں دیتی۔ https://p.dw.com/p/3LSg7اشتہار