1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل کی منسوخی کا خطرہ

13 مارچ 2020

پاکستان سپر لیگ اب آخری میچز کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ پی ایس ایل نے ملک کے مختلف شہروں میں قائم ویران اسٹیڈیم دوبارہ آباد کر دیے ہیں تاہم پرجوش شائقین کرکٹ کو خوف ہے کہ کورونا پی ایس ایل کے رنگ پھیکے نہ کر دے۔

https://p.dw.com/p/3ZO28