سفر و سیاحتکمبوڈیاکمبوڈیا کا سیاحتی شعبہ گھٹنے ٹیکتا ہواTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسفر و سیاحتکمبوڈیا19.10.202319 اکتوبر 2023یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کمبوڈیا کا انگکور آرکیالوجیکل پارک لاکھوں سیاحوں کو راغب کیا کرتا تھا، مگر عالمی وبا کے بعد اب یہاں زیادہ سیاح نہیں آتے۔ یہاں کاروبار اور ہوٹل بقا کی کوشش میں ہیں۔ اب زیم ریپ میں نیا ایئرپورٹ کھل رہا ہے۔ https://p.dw.com/p/4Xkkkاشتہار