پاکستانکشیدہ کاری والے لباس مہنگے مگر کاریگروں کی اجرت انتہائی کمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان04.06.20244 جون 2024انتہائی رنگین اور نفیس کشیدہ کاری اور زری گوٹے والے لباس صرف شادی بیاہ ہی نہیں، دیگر تقریبات میں بھی پاکستانی خواتین کا لازمی پہناوا ہیں، مگر ان ملبوسات پر کی جانے والی نفیس اور حیران کن کشیدہ کرنے والے ہاتھ، قریب خالی ہی رہتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4gc8Zاشتہار