1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں ایک غیر روایتی فیشن شو کا انعقاد

کوکب جہاں
14 نومبر 2023

پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں 'زیر' کے عنوان سے ایک منفرد فیشن شو منعقد کیا گیا جس کا موضوع جنگ، جنسیت، دولت اور مرض تھا۔ اس فیشن شو میں نہ تو روایتی ملبوسات تھے اور نہ ہی روایتی ماڈلز بلکہ روایت شکن افراد نے ملبوسات کے ذریعے ایک مشکل مگر ضروری پیغام یعنی 'سوچنے کی ضرورت ہے'، پہنچایا۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4YnWD
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔