1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہجرمنی

کئی دہائیوں سے مفرور سابق جرمن دہشت گرد گرفتار

29 فروری 2024

جرمن پولیس نے انتہائی بائیں بازو کے شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈینیئلا کلیٹے، ریڈ آرمی فیکشن نامی انتہا پسند اینٹی کیپیٹلسٹ گروپ کا حصہ تھیں، جو کئی بم دھماکوں، اغوا اور قتل کے واقعات میں ملوث رہا تھا۔

https://p.dw.com/p/4d1OD