شہروں کی بڑھتی آبادی کیسے متاثر کرتی ہے وہاں موجود جنگلی حیات کو؟ تھرمو الیکٹرک مادوں کے خلائی استعمال پر تحقیق، لاک ڈاؤن سے سفاری پارک کی آمدن بھی متاثراور دکھائیں گے آپ کو ڈائناسور ٹی ریکس کا ڈھانچہ، یہ سب کچھ شامل ہے ڈی ڈبلیو کے شو، "سوال" کے اس پروگرام میں