معاشرہڈیرہ اسماعیل خان کا چنگ چی چلانے والا شاعرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ12.01.201812 جنوری 2018بیس سالہ ثاقب نثار تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل ہے۔ ثاقب دن بھر چِنگ چی رکشہ چلا کر اپنی بہنوں کو پڑھانا چاہتا ہے۔ اپنی شاعری کی بدولت ثاقب کافی مقبول ہو چکا ہے اور بھارت کے ایک سینئیر گلوکار نے بھی اس کی ایک غزل گائی ہے۔https://p.dw.com/p/2qkBpاشتہار