1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پشاور میں جسم فروشی کا گڑھ، اقبال پلازہ

25 ستمبر 2023

اقبال پلازہ، پشاور میں سیکس ورک کے ایک بڑے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہاں رہائش پذیر پانچ سو ٹرانس جینڈر افراد محض چند سو روپیوں کے عوض جسم فروشی کا کام کرتے ہیں۔ یہ پلازہ گاہکوں کے علاوہ دیگر تمام عام افراد کے لیے علاقہ ممنوعہ ہے۔ اقبال پلازہ میں بسنے والے سیکس ورکرز کے تلخ شب و روز کی کہانی دیکھیے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4Wn4c
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔