یورپپرواز کرتی کشتی جو وینس کو بچا سکتی ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ14.06.202114 جون 2021پانی کے اوپر پرواز کرتی یہ کشتی وینس کے مستقبل کے لیے بہت اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ الیکٹرک بوٹ نا صرف بہت تیز رفتاری سے سفر کرتی ہے بلکہ پانی میں لہریں بھی پیدا نہیں کرتی۔ یہی چیز وینس کی عمارتوں کو نقصان سے بچا سکتی ہے۔ https://p.dw.com/p/3uqxYاشتہار