1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا پاکستان مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے؟

5 نومبر 2022

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے۔ ایک طرف تو عوامی غم و غصہ بڑھ رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر نالاں ہے۔ اس صورتحال کا نتیجہ کیا نکلے گا اور اس صورتحال کا ممکنہ حل کیا ہے؟ پاکستان کے معروف سیاسی اور عسکری تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/4J6v7
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Logo-Tafel DW mit Claim „Made for minds.“ mit URL als Abbinder in Videos
تصویر: DWتصویر: DW

عالمی خبریں

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔