معاشرہپاکستانپاکستان: رکشہ چلا کر لڑکیوں کو اسکول پہنچانے والی آسیہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانعفیفہ نصراللہ25.06.202225 جون 2022ملیے آسیہ سے جن کی عمر اگرچہ صرف تیرہ برس ہے لیکن اس بچی نے پورے گاؤں کی لڑکیوں کو اسکول تک پہنچانے کی ذمہ داری اپنے نازک کندھوں پر اٹھا رکھی ہے۔ کیسے؟ یہ بتا رہی ہیں عفیفہ نصر اللہ اس ویڈیو رپورٹ میںhttps://p.dw.com/p/4DEzAاشتہار